نئی دہلی،29فروری(ایجنسی) تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اور پٹرول کی قیمت
میں کمی کی ہے. ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 1.47 روپے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ پٹرول 3.02 روپے سستا ہوا ہے. پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یہ اضافہ آج آدھی رات سے لاگو ہوں گے.